Riddles in Urdu

100 Paheliyan In Urdu With Answer – Riddles In Urdu and Hindi

General Knowledge Questions and Answers in Urdu learn general knowledge quiz about Pakistan with answers in Urdu Gk about Islam, current affairs, Pakistan affairs, general science and mathematics.

Paheliyan In Urdu With Answer – Riddles In Urdu and Hindi we have a broad list of general knowledge questions and answers in Urdu get to know most frequently asked question exams. In this article we have provided 100 most commonly asked questions in daily life with their correct answers these question will boost up your mind and general knowledge ability also these questions are asked in various type of exams as well job interview. These questions are much easier but most important in daily life asked questions and everyone must learn.

General knowledge about the world and Paheliyan in Urdu with their accurate answers learn the most important questions and answers about science, Islamic questions and answers, questions and answers about different countries, important questions about humans, quizzes about different languages, and much more to know about the world amazing facts you did not know so far are given in this article. All these questions and answers are going to help improve your common sense and general knowledge ability.

100 Paheliyan In Urdu

سوال نمبر1: وہ کون سی چیز ہے جو انسان کو دو دفعہ مفت ملتی ہے لیکن

تیسری دفعہ خریدنی پڑتی ہے؟

جواب: دانت

سوال نمبر2: دنیا کا وہ کون سا ملک ہے جس کے 3 نام ہیں؟

جواب: بھارت، انڈیا، ہندوستان

سوال نمبر 3: سورج سب سے پہلے کس ملک میں نکلتا ہے؟

جواب: جاپان میں

سوال نمبر 4:وہ کون سا جانور ہے جو زبان سے اپنے کان صاف کرتا ہے؟

جواب: زرافہ

سوال نمبر 5: وہ کون سا جانور ہے جو سب سے اونچی چھلانگ لگا سکتا ہے؟

جواب: کینگرو

سوال نمبر 6: انسان ایک دن میں کتنی دفعہ سانس لیتا یے؟

جواب: 1 منٹ میں 16 دفعہ

      1 گھنٹہ میں 960 دفعہ

         1 دن میں 23000 دفعہ

سوال نمبر 7: انسانی جسم کا وہ کون سا حصہ ہے جو چوٹ لگنے پہ سب سے جلدی ٹھیک ہوتا ہے؟

جواب: زبان

سوال نمبر8: دنیا کی سب سے مہنگی لکڑی کون سی ہے؟

African Black Woodجواب:

سوال نمبر9: وہ کون سا جاندار ہے جو سال میں 1 کروڑ انڈے دیتا ہے؟

Bluefin Tuna Fish جواب:

سوال نمبر 10: دنیا کی سب سے قیمتی اور مہنگی دھات کون سی ہے؟

جواب : پلاٹینم

General knowledge questions and answers in Urdu, Riddles in Urdu, Paheliyan in Urdu, Amazing questions with their answers in Urdu, most important questions and answers about science, Islamic questions and answers, questions and answers about different countries, important questions about humans, quizzes about different languages

Riddles in Urdu

سوال نمبر 11: وہ کونسا جاندار ہے جسے اپنی موت کا پتا ہوتا ہے؟

جواب: سزاۓ موت کا قیدی

سوال نمبر12: انسان کے دماغ میں کتنی ہڈیاں ہوتی ہیں؟

جواب: 8 ہڈیاں

سوال نمبر13: وہ کونسا جاندار ہے جو اپنی گردن نہیں موڑ سکتا؟

جواب: مینڈک

سوال نمبر14: وہ کونسا ملک ہے جو سال میں دو دفعہ آزادی کا دن مناتا ہے؟

جواب: پانامہ

سوال نمبر 15:انسان ایک دن میں کتنی دفعہ پلک جھپکتا ہے؟

جواب: 1 منٹ میں 20 دفعہ

        1 گھنٹہ میں 1200 دفعہ

       1 دن میں 28800 دفعہ

سوال نمبر16: وہ کیا ہے جس کی آنکھیں نہیں پھر بھی روتا ہے اور اس کے پر نہیں لیکن اڑتا ہے؟

جواب: بادل

سوال نمبر17: وہ کیا ہے جسے آپ اندھیرے میں تو دیکھ سکتے ہیں لیکن روشنی میں نہیں ؟

Darknessجواب: اندھیرا

سوال نمبر18: پاکستان کا قومی رس کونسا ہے؟

جواب: گنے کا رس

سوال نمبر19:دنیا کی سب سے بڑی عمارت کون سی ہے؟

جواب: بُرج خلیفہ

سوال نمبر20:وہ کونسا جانور ہے جس کے 32 دماغ ہیں؟

Leechesجواب:

General knowledge questions and answers in Urdu, Riddles in Urdu, Paheliyan in Urdu, Amazing questions with their answers in Urdu, most important questions and answers about science, Islamic questions and answers, questions and answers about different countries, important questions about humans, quizzes about different languages

Paheliyan

سوال نمبر21:  دنیا کی سب سے زیادہ خوبصورت بندرگاہ کہاں ہے؟

جواب: آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں

سوال نمبر22: ایک مچھر کی مدتِ حیات کتنی ہے؟

جواب: 7 دن

سوال نمبر23:وہ کونسا ملک ہے جہاں سب سے زیادہ زلزلے آتے ہیں؟

جواب: جاپان میں

سوال نمبر24:دنیا کا سب سے بڑا ہسپتال کون سا ہے اور کہاں واقع ہے؟

تاٰئیوان میں  Chang Gung Hospital جواب:

سوال نمبر25: کون سا ملک سب سے زیادہ سونا نکالتا ہے؟

جواب: چین میں

سوال نمبر26: دنیا میں سب سے زیادہ بولے جانے والا نام کونسا ہے؟

جواب: مُحمد

Noble Prize سوال نمبر27:  کون سا ملک ہے جو

دنیا کے قابل لوگوں میں تقسیم کرواتا ہے؟

جواب: سویڈن

سوال نمبر28:آج تک کتنے پاکستانیوں کونوبل پرائزملا ہے؟

جواب: دو   1 ملالہ یوسف زئی امن کے طور پہ

              2 پروفیسر عبداسلام  کو فزکس میں نمائیاں کارکردگی دکھانے پہ ملا ہے۔

سوال نمبر29: نوبل پرائزکے ساتھ کتنے پیسے انعام کے طور پہ دیے جاتے ہیں؟

جواب: پاکستانی 10 کروڑ سے زیادہ

سوال نمبر30: دنیا کی سب سے بڑی ٹیکسی کمپنی کون سی ہے؟

Uberجواب:

General knowledge questions and answers in Urdu, Riddles in Urdu, Paheliyan in Urdu, Amazing questions with their answers in Urdu, most important questions and answers about science, Islamic questions and answers, questions and answers about different countries, important questions about humans, quizzes about different languages

urdu paheliyan

سوال نمبر31: چاۓ کی پروڈکشن سب سے زیادہ کس ملک میں ہوتی ہے؟

جواب: انڈیا میں

سوال نمبر32: وہ کونسا ملک ہے جہاں صرف 33 لوگ رہتے ہیں؟

 امریکہ کی ایک چھوٹی ریاست ہے۔Molossia جواب:

  سوال نمبر33:دنیا میں سب سے زیادہ پہاڑ کس ملک میں ہیں؟

 میںSwitzerland  جواب:

سوال نمبر34: دنیا کی سب سے لمبی دیوار کون سی ہے؟

 جواب: دیوارِ چین

سوال نمبر35: دنیا میں سب سے زیادہ کھجوریں کس ملک میں ہوتی ہیں؟

جواب: مصر میں

سوال نمبر36: دنیا کے سب سے بڑے ہیرے کا کیا نام ہے؟

The Cullinan Diamond جواب:

سوال نمبر37: دنیا کا سب سے بڑا جنگل کون سا ہے؟

Amazon جواب:

سوال نمبر38:وہ کون سی گیم ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ کھیلی جاتی ہے؟

Tennis Ball  جواب:

سوال نمبر39: وہ کون سا جانور ہے جو کھڑے ہو کر سو سکتا ہے؟

جواب: گھوڑا

سوال نمبر40: وہ کیا ہے جو اوپر سے پھینک دیتے ہیں اور اندر سے پکا لیتے ہیں اور پکنے کے بعد اندر سے پھینک دیتے ہیں اور اوپر سے کھا لیتے ہیں؟

جواب: مکئ

General knowledge questions and answers in Urdu, Riddles in Urdu, Paheliyan in Urdu, Amazing questions with their answers in Urdu, most important questions and answers about science, Islamic questions and answers, questions and answers about different countries, important questions about humans, quizzes about different languages

paheliyan in urdu

 کس ملک میں بنتی ہیں؟  Movies سوال نمبر41: دینا میں سب سے

جواب: انڈیا میں

سوال نمبر42:وہ کیا ہے جسے آگ جلا نہیں سکتی اور پانی ڈوبا نہیں سکتا؟

جواب: برف

سوال نمبر43: 2 ایسی دھاتوں کے نام بتائیں جن کی قیمت سونے سے بھی زیادہ ہے؟

 Platinum اور Uranium  جواب:

سوال نمبر44: وہ کون سا جانور ہے جو بغیر پیروں کے تیزی سے دوڑتا ہے؟

جواب: سانپ

سوال نمبر45: وہ کون سا جانور یے جو 15 دن بغیر پانی پیے زندہ رہ سکتا ہے؟

جواب: اونٹ

سوال نمبر46: دنیا میں سب سے زیادہ بڑی فوج کس ملک کی ہے؟

 کیChina جواب:

سوال نمبر47: وہ کیا ہے جو آدمی اپنی زندگی میں سب سے زیادہ سنتا ہے؟

جواب: اپنا نام

سوال نمبر48: وہ کیا ہے جسے ہم کھاتے بھی ہیں اور پیتے بھی ہیں؟

جواب: ناریل

سوال نمبر49: وہ کون سا ملک ہے جہاں نیلے رنگ کی جینز نہیں پہن سکتے؟

جواب: نارتھ کوریا

سوال نمبر50: وہ کون سی چیز ہے جس کو پانی میں ڈالا جاۓ تو جلنے لگتی ہے؟

جواب: سوڈیم

General knowledge questions and answers in Urdu, Riddles in Urdu, Paheliyan in Urdu, Amazing questions with their answers in Urdu, most important questions and answers about science, Islamic questions and answers, questions and answers about different countries, important questions about humans, quizzes about different languages

سوال نمبر51: پاکستان کو سب سے پہلے کس ملک نے تسلیم کیا تھا؟

جواب: ایران نے

سوال نمبر52: دنیا میں سب سے زیادہ مچھلیاں کس ملک میں پکڑی جاتی ہیں؟

جواب: پیرو میں

سوال نمبر53: وہ کون سا جُرم ہےجس کی کوشش کرنے پرقانونی سزا ہے مگر اسے کر لینے پر کوئی قانونی سزا نہیں؟

جواب:خودکشی

سوال نمبر54: وہ کون سی چیز ہے جس کی گاڑی کو ضرورت بھی نہیں مگر پھر بھی گاڑی اس کے بغیر نہیں چل سکتی؟

جواب: شور

سوال نمبر55: وہ کون سی چیز یے جس کا سایہ نہیں ہوتا؟

جواب: سڑک

سوال نمبر56: وہ کون سا جانور ہے جس کی 8 آنکھیں ہوتی ہیں؟

جواب: شہد کی مکھی

سوال نمبر57:وہ کون سا جانور ہے جو تین سال تک سو سکتا ہے؟

Snail جواب:

سوال نمبر58: وہ کون سے دو پھل ہیں جنہیں سونگھ کر وزن کم کیا جا سکتا ہے؟

Green apples اور Peppermint جواب:

سوال نمبر59: دنیا میں سب سے زیادہ سڑکیں کس ملک میں ہیں؟

جواب: امریکہ میں

سوال نمبر60: دنیا میں سب سے پہلا بینک کب اور کہاں قائم ہوا تھا؟

جواب: 1472 میں اٹلی میں

General knowledge questions and answers in Urdu, Riddles in Urdu, Paheliyan in Urdu, Amazing questions with their answers in Urdu, most important questions and answers about science, Islamic questions and answers, questions and answers about different countries, important questions about humans, quizzes about different languages

سوال نمبر61: دنیا کا سب سے امیر ترین بینک کون سا ہے؟

ICBC (Industrial and Commercial Bank of China) جواب:

 پہن کر ہی چلایا جاتا ہے؟Helmetسوال نمبر62: وہ کون سی کار ہے جسے

F-One Racing Carجواب:

سوال نمبر63: پرندوں میں سب سے زیادہ عمر کس پرندے کی ہے؟

جواب: کوے کی

سوال نمبر64: دنیا کا سب سے بڑا ریلوے پُل کہاں اور کس دریا کے اوپر ہے؟

جواب: دریاۓ چناب ریلوے پُل اندیا میں

سوال نمبر65: وہ کون سی خوراک ہے جو کبھی خراب نہیں ہوتی؟

جواب: خالص شہد

 نہیں کر سکتا؟Jump سوال نمبر66: وہ کون سا جانور ہے جو

جواب: ہاتھی

سوال نمبر67: وہ کون سا جانور ہے جو سانپ کی طرح اپنی کھال بدلتا ہے؟

جواب: مکڑی

سوال نمبر68: دنیا میں سب سے پہلے اخبار کا سلسلہ کس ملک نے شروع کیا؟

جواب: چین نے

سوال نمبر69: وہ کون سا پرندہ ہے جو اپنا گھونسلہ خود نہیں بناتا؟

جواب:کوئل

سوال نمبر70:وہ کون سی چیز ہے جو ہمیشہ نیچے کی طرف آتی ہے کبھی اوپر نہیں جاتی؟

جواب: بارش

General knowledge questions and answers in Urdu, Riddles in Urdu, Paheliyan in Urdu, Amazing questions with their answers in Urdu, most important questions and answers about science, Islamic questions and answers, questions and answers about different countries, important questions about humans, quizzes about different languages

سوال نمبر71: وہ کون سا جانور ہے جو آواز نہیں نکال سکتا؟

جواب: زرافہ

سوال نمبر72: وہ کون سا پھل ہے جسے ہم خرید نہیں سکتے؟

جواب: محنت کا پھل

سوال نمبر73: وہ کونسا ملک ہے جہاں چیونگم پر پابندی ہے؟

جواب: سنگا پور میں

سوال نمبر74: وہ کون سی چیز ہے جسے نا چھوسکتے ہیں نا ہی ہاتھ آتی ہے بس کانوں سے پکڑی جاتی ہے؟

جواب: آواز

سوال نمبر75: وہ کون سی چیز ہے جو ناک پر بیٹھ کر آپ کے کان پکڑتی ہے؟

جواب: عینک

سوال نمبر76: وہ کون سی چیز ہے جسے خشکی پر نہیں کھا سکتے اس کو کھانے کے لیے پانی مین جانا پڑتا ہے؟

جواب: غوطہ

سوال نمبر77: وہ کون سی چیز ہے جسے کوئی نہیں توڑ سکتا؟

جواب: سایہ

سوال نمبر78: ایسا کیا ہے جسے آپ صرف ایک بار دیکھ سکتے ہیں دوبارہ نہیں دیکھ سکتے؟

جواب: گزرا ہوا کل

سوال نمبر79: وہ  کون سی گیم ہے جس میں پیچھے رہنے والا جیت جاتا ہے؟

جواب: رسہ کشی

سوال نمبر80: وہ کیا ہے جسے صرف آپ دیکھ سکتے ہیں اور کوئی نہیں دیکھ سکتا؟

جواب: آپ کا خواب

General knowledge questions and answers in Urdu, Riddles in Urdu, Paheliyan in Urdu, Amazing questions with their answers in Urdu, most important questions and answers about science, Islamic questions and answers, questions and answers about different countries, important questions about humans, quizzes about different languages

سوال نمبر81: وہ کون سی چیز ہے جسے جتنا کھینچو وہ اتنی ہی چھوٹی ہوتی جاۓ گی؟

جواب: سگریٹ

سوال نمبر82: چائنہ کے لوگ پاکستان کے لوگوں سے زیادہ کیوں کھاتے ہیں؟

جواب: کیونکہ چائنہ کی آبادی پاکستان کی آبادی سے زیادہ ہے۔

سوال نمبر83: وہ کیا ہے جسے ہم نگلیں تو بچ جائیں گے لیکن وہ ہمیں نگلے تو ہم مر جائیں گے؟

جواب: پانی

سوال نمبر84: وہ کیا چیز ہے جو آپ کو منزل تک لے جاتی ہے لیکن خود وہیں رُکی رہتی ہے؟

جواب:  سڑک

سوال نمبر85: وہ کیا چیز ہے جو صحت مند انسان کو مفت میں ملتی ہے لیکن بیمار انسان کو پیسوں کی ملتی ہے؟

جواب: آکسیجن

سوال نمبر86: وہ کون سی چیز ہے جو ہمیں دوسروں کی نظر آتی ہے لیکن اپنی نظر نہیں آتی؟

جواب: غلطی

سوال نمبر 87
اس چیز کا نام بتائیں جو پیدا ہوتے ہی اڑنے لگتی ہے
جواب ہے
دھواں💨Smoke
سوال نمبر 88
ہمارے جسم کا وہ کون سا حصہ ہے جو ہمیں پیدا ہونے کے بعد ملتا ہے

جواب ہے
دانت😬 Smile bones
سوال نمبر 89
وہ کونسی چیز ہے جس میں پاکستان امریکہ سے آگے ہے

جواب ہے
وقت🕑Time

سوال نمبر 90
وہ کونسی چیز ہے جو دھونے سے گندی ہو جاتی ہے
جواب ہے
پانی-Water

General knowledge questions and answers in Urdu, Riddles in Urdu, Paheliyan in Urdu, Amazing questions with their answers in Urdu, most important questions and answers about science, Islamic questions and answers, questions and answers about different countries, important questions about humans, quizzes about different languages

سوال نمبر 91
وہ کونسی حالت ہے جب مسلمان پر ہر حلال چیز بھی حرام ہو جاتی ہے
جواب ہے
نماز کی حالت

سوال نمبر 92
وہ کونسا ملک ہے جس کے باشندے بیت الخلاء(Washroom) میں کھانا کھاتے ہیں
جواب ہے
تائیوان-Taiwan

سوال نمبر 93
جسم کا وہ کونسا حصہ ہے جو ہر 2 ماہ بعد تبدیل ہوتا ہے
جواب ہے
آنکھوں کی پتلی👁️

سوال نمبر 94
وہ کونسا پرندہ ہے جو بچوں کو دودھ پلاتا ہے
جواب ہے
چمگادڑ🦇Bat

سوال نمبر 95
اس چیز کا نام بتائیں جو گرم کریں تو جم جاتی ہے
جواب ہے
انڈہ-Egg

سوال نمبر 96
پاکستان کا وہ کونسا واحد شہر ہے جس کو لکھتے وقت 15 نقطے لگانے پڑتے ہیں
جواب ہے
پاکپتن شریف

سوال نمبر 97
دنیا میں وہ کونسا بادشاہ ہے جس کے پاس محل نہیں ہے
جواب ہے
شیر- Lion

سوال نمبر 98
وہ کیا ہے جس کو جتنا استعمال کرو اتنی بڑھتی ہے
جواب ہے
عقل اور علم

سوال نمبر 99
وہ کونسا جانور ہے جو کوئی آواز نہیں نکال سکتا
جواب ہے
زرافہ

سوال نمبر 100
وہ کونسا واحد نر (mail) جانور ہے جو بچے پیدا کرتا ہے
جواب ہے
سمندری گھوڑا_seahorse

سوال نمبر 101
وہ کونسا پھل ہے جس میں 25٪ آکسیجن ہوتی ہے
جواب ہے
سیب Apple