Tough Riddles in Urdu for Kids with Answers 2020. Play boojho to jany paheliyan with answers. Find interesting funny puzzles for kids adults and elders with answers.
Riddle Number 1
نہ انکے کان نہ انکی زبان
مگر شور مچائیں خوب ، کھائیں ہماری جان
[mks_button size=”large” title=”سپیکر ” style=”rounded” url=”” target=”_self” bg_color=”#000000″ txt_color=”#FFFFFF” icon=”” icon_type=”” nofollow=”0″]
کمر پہ بِٹھا کےجھُولا جھلائے
بہا کہ خون پسینہ سب کو کھِلائے
[mks_button size=”large” title=”باپ ” style=”rounded” url=”” target=”_self” bg_color=”#000000″ txt_color=”#FFFFFF” icon=”” icon_type=”” nofollow=”0″]
وہ کونسی مچھلی ہے ، جو نہ انڈے
دے سکتی ہے نہ ہی تیر سکتی ہے؟
[mks_button size=”large” title=”تلی ہوئی ” style=”rounded” url=”” target=”_self” bg_color=”#000000″ txt_color=”#FFFFFF” icon=”” icon_type=”” nofollow=”0″]
Riddle number 4
ایسی کونسی چیز ہے جسے
لڑکیاں پہنتی بھی ہیں اور کھاتی بھی ہیں
[mks_button size=”large” title=”لونگ ” style=”rounded” url=”” target=”_self” bg_color=”#000000″ txt_color=”#FFFFFF” icon=”” icon_type=”” nofollow=”0″]
Riddle Number 5
وہ کونسی چیز ہے جو دُھوپ میں نہیں سوکھتی
Riddle number 6
وہ کونسا جانور ہے؟
جو پانی پیتے ہی مر جاتا ہے
Riddle Number 7
وہ کونسا پرندہ ہے؟
جو اپنے کانو سے دیکھتا ہے
Riddle Number 8
وہ کون سی چیز ہے ؟
جسے جتنا بھی ٹھنڈا کرلو وہ گرم ہی رہتا ہے
Riddles in urdu for kids answer 8 Wo konsi cheez hai jisy jitna bhi thanda karlo wo gram hee rehta hai
Riddle Number 9
وہ کونسا جانور ہے؟
جو پانی پیتے ہی مر جاتا ہے
Riddle Number 10
وہ کونسی چیز ہے؟
جس کو گلے ملو تو وہ گلا ہی دبا دیتی ہے
Riddle Number 11
ایسی کونسی چیز ہے؟
جو مرد چھپا کر اور عورتیں دکھا کرچلتی ہے
Riddles in urdu for kids answer 11 wo konsi cheez hai jo mard chuppa kar aur aurat dikha kar chalti hai
Riddle Number 12
ایسی کونسی چیز ہے؟
جسے جتنا بھی کھا لو پیٹ نہیں بھرتا
Riddle Number 13
وہ کونسی چیز ہے؟
جو حرام ہے لیکن اسے پینے سے ثواب ملتا ہے
Riddle Number 14
انٹرنیٹ کو اردو میں کیا کہتے ہیں؟
Riddle Number 15
وہ کونسی چیز ہے؟
جو آپ کے علاوہ سب کو پریشان کرتی ہے
Riddle Number 16
وہ کیا ہے؟
جو مرد میں 3 اور عورت میں 4 ہوتے ہیں
Riddle Number 17
وہ کونسا پھل ہے؟
جو کچا ہو تو میٹھا اور پکا ہو تو کڑوا ہوتا ہے
Riddles in urdu for kids answer wo konsa phal hai jo kacha ho to meetha aur pakka ho to karwaa hota hai
Riddle Number 18
کس وقت بسم اللہ پڑھنا حرام ہے؟
Riddle Number 19
ہمارے جسم کا کونسا حصہ ہے؟
جو پیدا ہونے کے بعد بنتا ہے
Riddle Number 20
بارش کے پانی میں کونسا وٹامن پایا جاتا ہے؟
Riddles in Urdu for Kids with Answers 2020 boojho to jany paheliyan in Urdu with answer find interesting funny riddles puzzles for kids adults and elders with answers