Genius Questions and Answers in Urdu here are some interesting and mind questions to test your general knowledge and IQ level each question contains its correct answer.
Question Number 1
“بلیک ڈائمنڈ” کسے کہا جاتا ہے؟
Question Number 2
اگر
1=5
2=25
3=325
4=4325
تو
5=?
Question Number 3
انسانی پیٹ میں سب سے لمبا عضو کونسا ہوتا ہے؟
Question Number 4
” بسم اللہ الرحمٰن الرحیم” سب سے پہلے کس صحابی نے لکھی تھی؟
Question Number 5
کس ملک نے خلا میں پودے اگانے کی کوشش کی؟
Question Number 6
گیارہ ہزار گیارہ سو اور گیارہ کو ہندسوں میں لکھیں
Question Number 7
Sick Man of Europe
کس ملک کو کہا جاتا ہے؟
Question Number 8
پہاول نگر کا پرانا نام بتائیں؟
Question Number 9
King of Chemicals
کسے کہا جاتا ہے؟
Question Number 10
وہ کونسے خوش قسمت صحابی ہیں؟
جو سرور دوعالم وسلم ؐ کے پیارے پیارےہاتھوں سےسب سے پہلے جام
کوثرنوش فرمائیں گے؟
Question Number 11
دہلی کا لال قلعہ کس نے تعمیر کروایا تھا؟
Question Number 12
دنیا میں سب سے زیادہ (ایلیویٹر ) لفٹ مشین کس ملک میں ہیں؟