General Knowledge MCQS for Exams in Urdu learn 30 general knowledge questions and answers in Urdu Urdu Mcqs for Preparation of Fpsc, Nts, Kppsc, Ppsc, and other test world general knowledge for exams.
Question number 1
دنیا میں سب سے زیادہ بکنے والی کون سی چیز ہے؟
Question number 2
دنیا کے کس ملک کے ہر مرد اور عورت پڑھے لکھے ہیں؟

Urdu Mcqs for Preparation of Fpsc, Nts, Kppsc, Ppsc dunya ky kis mulk ky har mard aur aurat parhy likhy hain
Question number 3
دنیا میں سب سے بڑی سونے کی کانیں کہاں ہیں؟
Question number 4
سب سے پہلے نوٹوں کا آغاز کس ملک سے ہوا؟
Question number 5
دریاؤں کا مالک کس ملک کو کہا جاتا ہے؟
Question number 6
دنیا کا سب سے بڑا صنعتی شہر کون سا ہے؟
Question number 7
کس درخت کی جڑیں سب سے زیادہ گہری ہوتی ہیں؟
Question number 8
وہ کون سا پتھر ہے جو پانی میں نہیں ڈوبتا؟
Question number 9
وہ کون سا ملک ہے جہاں پیدا ہوتے ہی بچے کی عمر 9ماہ لکھ دی جاتی ہے؟
Question number 10
وہ کون سا جانور ہے جو ناک اور منہ کے علاوہ کھال سے بھی سانس لیتا ہے؟

Mcqs for Preparation of Fpsc, Nts, Kppsc, Ppsc wo konsa janwar hai jo naak aur munh ky ilaawa khaal sy bhi sans laita hai
Question number 11
ایسا کون سا جانور ہے جس کے دانت ساری عمر بڑھتے رہتے ہیں؟

Mcqs for Preparation of Fpsc, Nts, Kppsc, Ppsc aisa konsa janwar hai jis ky daant saari umar barhty rehty hain
Question number 12
پاکستان میں ایک ڈش پائی جاتی ہے۔ جس کو حلیم کہا جاتا ہے
اصل میں اس ڈش کا کیا نام ہے؟
Question number 13
مدینہ ہجرت کرنے والے سب سے پہلے صحابی کا نام بتائیں؟
Question number 14
قرآن میں کتنی سبزیوں کا ذکر ہے؟ نام لکھیں
Question number 15
“لینڈ آف سمائلز” کس ملک کو کہا جاتا ہے؟
Question number 16
کونسا مشہور شاعر تھا جو اپنی زندگی میں ہی اپنے نام کے ساتھ مرحوم لکھا کرتا تھا؟
Question number 17
دنیا کے سب سے مہنگے پرفیوم کا نام بتائیں؟ قیمت بھی بتائیں۔
Question number 18
1952میں آئن سٹائن کو کس ملک کی صدارت کی پیشکش کی گئی تھی جو اس نے ٹھکرا دی؟
Question number 19
پاکستان کے کس شہر کو” شیروں کا شہر” کہا جاتا ہے؟
Question number 20
دنیا میں سب سے پہلے مہندی کا استعمام کس نے کیا تھا؟
Question number 21
دنیا کے کس ملک میں چیونگ گم پہ پابندی ہے؟
Question number 22
کس اسلامی ملک کا جھنڈا کبھی سرنگوں نہیں ہوتا؟