Islamic Names

90 Famous Islamic Baby Girls Names with Meanings in Urdu

90 Famous Islamic Baby Girls Names with Meanings in Urdu

90 Famous Islamic Baby Girls Name with Meanings in Urdu trending Islamic girls name and their meanings in Urdu beautiful names and their meanings for baby girls. Popular and Famous Muslim Islamic Baby Girls Names with Meanings 2021.

90 Famous Islamic Baby Girls Names

Sr. Number English Urdu Urdu Meanings
1. Shaiza شائزہ غیر معمولی،انوکھی
2. Shaniqa شانقہ وفا کرنے والی،سچھی
3. kashmala کشمالہ پھولوں کا ہار
4. Sheeza شیزہ نور،روشنی
5. Umaima امیمہ رہنمائ کرنے والی
6. Jaisha جائشہ عمدگی،بھترین،نفاست
7. Warda وردہ گلاب کا پھول
8. Hania ہانیہ مسرور اور خوشحالی
9. Aira آئرہ قابل عزت
10. Ainoor آئنور چاند کا ہالہ
11. Momal مومل پیاری اور اچھی
12. Muntaha منتہا اعلئ درجہ
13. Zeenat زینت آراستہ،سجی سنوری
14. Sbreena سبرینہ ملکہ،شہزادی
15. Haiqa حائقہ سچی،راست گو
16. Lamia لامیہ خوبصورت زلفوں والی
17. Komal کومل نرم ونازک لڑکی
18. Zohwa ضہوہ پانی کا حوض
19. Maheer ماہیر دلیر،نڈر
20. Khirat خرت چالاک،ہوشیار
21. Saroj سروج کنول کا پھول
22. Ramisha رمیشہ پھولوں کا گلدستہ
23. Disha دشا قسمت،نصیب،سمت
24. Dania دانیہ دینے والی،عطا کرنا
25. Khansa خنثہ پاک،پرانا عربی کانام
26. Aneeta انیتا دل کو اچھی لگنے والی
27. Ujala اجالا رہشنی،سویرہ
28. Ramna رمنا سیرو تفریح کرنا
29. Zaina زائنہ سجی سنوری،خوبصورت
30. Arena ارینا امن پسند،صلح گو
31. Khizra خضرا سرسبز
32. Raena رائنہ خوبصورت شہزادی
33. Aira آئرہ قابل عزت
34. Wania وانیا خدا پاک کا تحفہ
35. Hadia ہادیہ ہدایت دینے والی
36. Maheen ماہین چاند جیسی حسین
37. Durdana دردانہ نایاب موتی
38. Gulnaz گلناز مہکتا ہوا پھول
39. Ghania غانیہ رئیس،دولت مند
40. Yalnaz یلناز بے مثال اور بے نظیر
41. Aramash آرامش سکھ،چین،سکون
42. Kiswa کسوا سر ورق،خانہ کعبہ کا کپڑا
43. Nofal نوفل نعمتیں،عطیہ
44. Nazghul نزغل پیارا پھول
45. Lail afroz لیل افروز رات کو روشن کرنا
46. Ayrin ایرین پیاری،خوبصورت
47. Mehza محظہ چاند کی ایک شکل
48. Yamina یامنہ امن والی، سکون والی
49. Mishal مشال شمع،روشن
50. Nabira نبیرہ عقل ودانائ والی
51. Zahra ظہرہ مددگار،ساتھی
52. Afnan افنان درخت کی شاخ،مسواک
53. Minha منہا دینا،عطا کرنا
54. Anabia عنابیہ جنت کا دوازہ
55. Parishay پریشے پری چہرہ،حسین
56. Filza فلزہ جگر کا ٹکڑا
57. Parigul پری گُل پھولوں کی قطار
58. Hania ہنیہ پسندیدہ اور دِل ربا
59. Mamuna مامونہ پناہ میں آنے والی
60. Fiza فضاء کشادہ ماحول
61. Rizwa رضوٰی راضی ھونے والی
62. Naima ناعمہ خوشحال زندگی والی
63. Saria ساریہ رات کو آنے والے بادل
64. Fatima فاطمہ دوزخ سے بچانے والی
65. Qurat-Ul-Ain قرۃالعین آنکھوں کی روشنی
66. Faiqa فائقہ ممتاز اور بلند مرتبہ
67. Henza حنزہ اللہ  کا تحفہ
68. Natasha نتاشا اللہ کی عطا کردہ
69. Nida نِدا آواز اور پکار
70. Rozeena روزینہ گلاب کے پھول جیسی
71. Miral میرال ہرنی جیسی
72. Zaisha زائشہ پیاری اور خوبصورت
73. Areesha اریشہ عرش پر رہنے والی
74. Ayesha عائشہ خوش رہنے والی
75. Ameeza عمیزہ خونصورت،نرم دِل والی
76. Zimal زِمل جنت کا پھول
77. Aleesha علیشہ خدا کی طرف سے محفوظ
78. Azferene ازفرین بلند مرتبے والی
79. Zulqa زُلقہ چِکنی چٹان جیسی
80. Zartash زرتاش رئیس،دولت مند،مالدار
81. Zoofagan زوفگن روشنی پھیلانے والی
82. Marwa ماروا بے نظیر،بے مِثال
83. Yumna یمنہ برکت،سعادت
84. Zariya زاریہ خوبصورتی
85. Aroush عروش جنّت کا فرِشتہ
86. Riza رِنزہ پیاری،خوبصورت
87. Irsa ارسہ قوس قزح
88. Zamya زامیہ کھلتا ہُوا پھول
89. Zohal زوحل دوسرےسیارےکاچاند
90. Zehak ضحک چھوٹی ہنسی