100 Urdu Quotes with images Urdu Poetry Romantic, Poetry Quotes, Sad Quotes, Urdu quotes about life and love, Urdu quotes in Urdu, amazing quotes in Urdu, beautiful quotes in Urdu for Facebook, Urdu quotes written, best quotes in Urdu 2018, Urdu quotes in English, famous Urdu quotes in English, , Life Quotes, People Quotes, Sad Sayings, Inspirational Quotes, Islamic Messages, Islamic Quotes
جھانکنے کی بہترین جگا اپنا گرے بان
اور رہنے کی سہی جگا اپنی اوقات ہے |
مجھے لوگوں کو پڑھنا نہیں آتا
مگر ان پر اعتبار کر کے سبق ضرور مل جاتا ہے |
منزلیں کبھی کسی کے گھر جاکر حاضری نہیں دیتیں
راستوں پر چلنے سے ہی راستے نکلتے ہیں |
آنسوں نکل پڑے ہیں زندگی کے اس سفر میں
جدھر دیکھو مقصد کی محبّت اور مطلب کی دوستیاں |
جب درد حد سے زیادہ بڑھ جاتا ہے
تو انسان روتا نہیں خاموش ہوجاتا ہے |
اگر انسان اپنی انگلیوں کا استمال اپنے گناہ گننے کے لیے کرے تو
اوروں پر انگلی اٹھانے کا وقت ہی نہ ملے |
انسان سب کچھ بھول سکتا ہے سواے ان لمحوں کے
جب اسے اپنوں کی ضرورت تھی اور وہ دستیاب نہیں تھے |
انسان گیروں سے ملی عزت
اور اپنوں سے ملی ذلّت کبھی نہیں بھولتا |
غرور کس بات کا صاحب
آج مٹی کے اوپر کل مٹی کے نیچے |
کوئی سفر بھی لا حاصل نہیں ہوتا
منزل نہ بھی ملے تو راستے بہت کچھ سکھا دیتے ہیں |
اپنا گم ہر کسی کو مت بتائیں کیوں کے
مرہم ہر گھر میں ہو نہ ہو نمک ہر گھر میں ضرور ہوتا ہے |
جو انسان پہلے سے ٹوٹا ہوا ہو پھر اسے اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا
کے سامنے والا اسے مزید توڑے گا |
انسان امیدوں سے بندھا ایک ضدی پرندہ ہے
جو گھائل بھی امیدوں سے ہے اور زندہ بھی امیدوں پر ہے |
سوچا نہیں تھا میں نے ایسے بھی زمانے ہونگے رونا بھی ضرور ہوگا
آنسو بھی چھپانے ہونگے |
باپ کی دولت پر گھمنڈ کرنے کا کیا مزا
مزا تو تب ہے جب دولت اپنی ہو اور فخر باپ کرے |
کسی کی عزت کو روند کر آپ کو شاید وقتی تسکین ضرور مل جاے گی
مگر روح کو سکون نہیں ملے گا |
دل کی بات صاف صاف بتا دینی چاہیے کیونکہ بتا دینے سے فیصلے ہوتے ہیں
اور نہ بتانے سے فاصلے |
مان کی گود سے قبر کی دیوار تک زندگی کے ہر پھلوں پر نظر ڈال کر دیکھ
الله کے سوا کوئی کام نہیں آتا |